شرجیل خان سپاٹ فکسنگ کیس میں معطلی کے بعد کیا کررہے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف،ایسا کام شروع کردیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

18  اگست‬‮  2017

حیدر آباد (این این آئی)سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے نتیجے میں معطل ہونے والے کرکٹر شرجیل خان نے باکسنگ کی ٹریننگ شروع کردی ۔تفصیل کے مطابق پاکستان سپرلیگ سیزن ٹو کے آغاز میں ہی سپاٹ فکسنگ کیس کے سامنے آنے پر پی سی بی نے پانچ کھلاڑیوں کو معطل کیا جن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنر شرجیل خان بھی شامل تھے ۔

ان کے خلاف پی سی بی ٹربیونل میں کیس کی سماعت ہوئی جس کے فیصلہ بھی کچھ دنوں میں متوقع ہے ۔حال میں سامنے آنے والی ایک ویڈ یو میں شرجیل خان کو سابق قومی باکسر زاہد بلوچ کے ساتھ باکسنگ ٹریننگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے جس سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انہوں نے کرکٹ کو چھوڑ کر باکسنگ رنگ کو جوائن کر لیا ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…