پاکستانیوں کی دلی مراد پوری ہوگئی!

19  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لوڈ شیڈنگ اور گرمی کے ہاتھوں ستائے پاکستانی عوام کی دلی مراد برآئی، یو پی ایس پر چلنے والا اے سی مارکیٹ میں آگیا۔ تفصیلات کے مطابق اب پاکستانی مارکیٹوں میں ایسا اے سی صارفین کیلئے پیش کر دیا گیا ہے جو کہ لوڈ شیڈنگ کے دوران یو پی ایس پر بھی چل سکے گا، اس اے سی کی خاص بات یہ ہے کہ اس کی قیمت اتنی کم ہے کہ یہ با آسانی ہر شہری کی دسترس میں ہے۔اس پورٹ ایبل

اے سی کو۔ کلوس کمفرٹ نامی آسٹریلین کمپنی نے پیش کیا ہے۔ اپنی نمایاں خصوصیات کی بدولت یہ مارکیٹ میں نہایت تیزی سے فروخت بھی ہونے لگ گیا ہے۔ یہ اے سی کل 320واٹ بجلی کھینچتا ہے جبکہ اس کا قد 4-5فٹ ہے ۔ یہ اے سی 44سے 45ڈگری سینٹی گریڈ تک کی گرمی میںبھی زبردست ٹھنڈک پیدا کر سکتا ہے ۔ جبکہ اس کے استعمال پر ماہانہ بجلی کے بل میں صرف 1500روپے تک اضافہ متوقع ہو گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…