اظہر علی کو کپتان بنانے کا فیصلہ درست،پاکستان ہوم گراﺅنڈ پر جاندار وکٹیں بنائے: وسیم اکرم

2  اپریل‬‮  2015

لاہور (نیوز ڈیسک) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ اظہر علی کو ون ڈے ٹیم کا کپتان بنا کر درست فیصلہ کیا گیا ہے، پاکستان کو اپنے ہوم گراﺅنڈ میں جاندار وکٹیں بنا کر ہی کھیلنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ اظہر علی کو کپتان بنانا درست فیصلہ ہے، اب سب کو چاہئے کہ اسے سپورٹ کریں۔ پاکستان دبئی میں ہوم سیریز کے دوران گرین وکٹ بنا کر میچ کھیلے کیونکہ اس طرح ہی قومی ٹیم کی کرکٹ میں بہتری آ سکتی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ وہاب ریاض نے آسٹریلیا میں تباہ کن باﺅلنگ کرا کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے، ان میں تیسرا ڈبلیو بننے کی صلاحیت موجود ہے۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…