فاسٹ بائولر محمد عامر معروف سابق انگلش کپتان کو کیا چیز سکھائیں گے ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

24  جون‬‮  2017

لندن (آئی این پی) پاکستانی اسٹار فاسٹ باؤلر محمد عامر انگلینڈ کیسابق کپتان الیسٹرکک کو اردو سکھائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ایسکس کاؤنٹی کی جانب سے ڈیبیو کرنے والیفاسٹ باؤلرمحمد عامر نے آسٹریلوی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جب میں الیسٹر کک سے پہلی مرتبہ ملا توانہوں نے مجھ سے فرمائش کی کہ میں انہیں اردو سیکھنے میں مدد دوں۔آسٹریلوی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد عامرنے کہاکہ

الیسٹر کک اچھے بیٹسمین ہونے کے ساتھ شاندار انسان بھی ہیں۔بھارت کے خلاف فائنل میں کارکردگی سے متعلق سوال کے جواب میں محمد عامر نے کہاکہ فائنل میں اپنے ملک کیلیے پرفارم کرنے کی خوشی الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔خیال رہے کہ چیمپیئنرٹرافی کے فائنل میں 16 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کرتے ہوئے بھارتی بیٹنگ لائن کی کمر توڑنے والے پاکستانی فاسٹ باؤلر کانٹی ونر ایسکس کی جانب سے ڈیبیو کرنے جا رہے ہیں۔واضح رہے کہ انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان الیسٹر کک اور دیگر کرکٹرز نے محمد عامر کی کرکٹ میں واپسی کی مخالفت کی تھی اور میچ فکسرز پر تاحیات پابندی کا مطالبہ کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…