پاکستان سے شکست کی اصل وجہ کیا تھی؟انگلش کپتان ایون مورگن کے بیان کے بعد جان ایتھرج نے بھی حیرت انگیز دعویٰ کردیا

16  جون‬‮  2017

لندن(آئی این پی) چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں شکست پر انگلش میڈیا نے اپنی ٹیم کی کلاس لے لی، میزبان ٹیم کی خراب ترین پرفارمنس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔دی سن کے کرکٹ رائٹر جان ایتھرج نے لکھا کہ انگلینڈ نے جس قسم کا کھیل پیش کیا اس کی کوئی وجہ بھی بیان نہیں کی جا سکتی، 2 برس سے

جارحانہ کرکٹ کھیلنے والی ٹیم کو اچانک کیا ہوگیا تھا، انھوں نے اب 2 سال کے فاصلے پر موجود ورلڈ کپ کیلیے بھی خود پر دباؤ بڑھا لیا ہے۔مرر کے ڈین ولسن نے کہاکہ پاکستانی ٹیم اتنے اطمینان سے کھیل رہی تھی جیسے میچ کارڈف میں نہیں لاہور میں ہورہا ہو، انھوں نے کپتان ایون مورگن کی جانب سے وکٹ پرتنقید سے اتفاق کیا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…