فائنل میں مقابلہ سخت مقابلہ ،شاہدآفریدی نے قومی ٹیم کوجیت کےلئے مفیدنسخہ بتادیاجوبھارتیوں کے وہم وگمان میں بھی نہ تھا

15  جون‬‮  2017

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار کرکٹ، سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو پرسکون ہو کر کھیل پر توجہ مرکوز رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ چیمپئن ٹرافی کے فائنل میچ کے حوالے سے شاہد خان آفریدی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ اب کرکٹ کا سب سے بڑا میچ ہو گا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیو پر سکون رہو اور کھیل پر اپنی توجہ مرکوز رکھو۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…