سڈنی گراﺅنڈ میں بھارت کی ہار کا سلسلہ نہ تھم سکا

26  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت کی سڈنی میں جیتنے کی خواہش پوری نہ ہوسکی ۔7سال سے یہاں ٹیم کو کوئی فتح نہ ملی،13 باہمی مقابلوں میں آسٹریلیا نے12 فتوحات حاصل کیں ،آسٹریلیا میں کینگروز کیخلاف بھارت نے صرف 10میچز جیتے جبکہ30 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، دھونی الیون نے آخری مرتبہ یہاں فتح ایڈیلیڈ اوول میں 2012 میں پائی تھی۔سڈنی گراﺅنڈ میں آسٹریلیا اپنے گذشتہ 10 ون ڈے انٹرنیشنل میں 8 جیتا اور 2 میں ناکام ہوا۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…