بھارتی بکیز نے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو ہی فیورٹ قرار دے دیا

25  مارچ‬‮  2015

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی بکیز نے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو ہی فیورٹ قرار دیدیا۔ماہرین جہاں ایک جانب دھونی الیون اور کینگروز کے درمیان کانٹے دار مقابلے کے امکانات ظاہر کررہے ہیں وہیں بکیز آسٹریلیا کو ہاٹ فیورٹ قرار دیتے ہوئے اس پر ایک روپے کے داو¿ پر 50 پیسہ آفر کررہے ہیں۔بھارت کی کامیابی پر ایک روپیہ جوا کھیلنے والے کو بدلے میں 2 روپے دینے کی پیشکش ہوئی ہے۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…