بارہ سالہ بچی :آئی فون نہ ملنے پر ماں کی جانی دشمن بن گئی

22  مارچ‬‮  2015

کولاراڈو(نیوز ڈیسک ) امریکی ریاست کولاراڈو میں 12 سالہ بچی نے ”آئی فون“ واپس لینے پر اپنی ماں کو 2 بار موت کے گھاٹ اتارنے کی کوشش کی پولیس کے مطابق کولاراڈو کے دارالحکومت ڈینیور میں 12 سالہ بچی نے اپنی ماں کو محض آئی فون واپس لینے پر ایک ہفتے میں 2 بار کھانے میں زہر ملا کر مارنے کی کوشش کی، بچی نے سب سے پہلے اپنی ماں کو ناشتے میں بنائے گئے جوس میں زہر ملا کر دیا جس پر ماں کو شبہ تو ہوا لیکن اس نے سوچا کہ بچی نے گلاس ٹھیک سے نہیں دھویا ہوگا اس لئے بلیچ کی بو آرہی ہے تاہم جب بچی نے ماں کو دوسری بار بلیچ پانی کے گلاس میں ڈال کر پلانے کی کوشش کی تو ماں کا شک یقین میں بدل گیا اور اس نے بچی کی پولیس میں شکایت درج کرادی۔پولیس نے ماں کی شکایت پر ثبوت ملنے کے بعد بچی کو حراست میں لے کر بچہ جیل منتقل کردیا جہاں اس سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…