بھارت کا ریکارڈ پاش پاش

27  اپریل‬‮  2017

جمیکا (آئی این پی )’’بھارت کا ریکارڈ پاش پاش ‘‘یاسر شاہ نے جمیکا کی سرزمین پر ایسا ریکارڈ بنا ڈالا کہ بھارتیوں کو توڑتے توڑتے پسینہ آجائے گا‎,قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شا ہ نے سبائنا پارک جمیکا پر 87برس کے دوران کھیلے گئے میچز میں کسی بھی سپنر کی جانب سے

اننگز میں بہترین باولنگ کا کارنامہ سرانجام دے دیا ۔ یاسر شاہ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف جمیکا ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 63رنز دے کر 6شکار کیے جس کے ساتھ ہی انہوں نے 11سال قبل سابق بھارتی لیگ سپنر انیل کمبلے کی جانب سے بنا یا گیا بہترین باولنگ کا ریکارڈ توڑ دیا۔انیل کمبلے نے 2006میں ویسٹ انڈیز کے خلاف جمیکا میں ہی کھیلے گئے مقابلے میں 78رنز دے کر 6شکار کیے تھے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…