نواز شریف نے پانامہ کیس کا فیصلہ کہاں اور کس کے ساتھ بیٹھ کر سنا؟جشن کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

20  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اللہ تعالیٰ آپ کا شکر ،نواز شریف پانامہ کیس کا فیصلہ سنتے ہی اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاناما کیس میںسپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے پہلے ردعمل میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے۔وزیراعظم نے اپنے بھائی اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، بیٹی مریم نواز اور

پرویز رشید کے ہمراہ ٹی وی پر عدالتی فیصلہ سنا۔مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم کی اس موقع پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’مبارک،وزیراعظم نواز شریف ، سب تعریفیں اللہ ہی کے لیئے ہیں‘‘۔تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ان کے اہل خانہ اور قریبی رفقا ان کے ساتھ پانامہ کیس کا فیصلہ آنے پر خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دے رہے ہیں۔

nawaz sharif

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…