سانحہ لاہور ،پنجاب پولیس کو چوڑیاں پہنا دینی چاہئیں،شیخ رشید

17  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کو چوڑیاں پہنا دینی چاہئیں‘ آئی جی پنجاب اور ڈی آئی جی پنجاب کی موجودگی میں لوگوں کو چھین کر لے جایا جا رہا ہے جس سے پنجاب پولیس کی نااہلی ثابت ہو رہی ہے‘ ہمارا معاشرہ جنگلی معاشرہ بن کر رہ گیا ہے‘ عزیر بلوچ کو باہر بھجوانے میں سندھ حکومت کا ہاتھ ہے۔ منگل کے روز پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ پنجاب اور سندھ میں مجھے بلدیاتی الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کے سب دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں۔ سانحہ یوحنا آباد کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس کی سراسر نااہلی ہے انہیں چوڑیاں پہن لینی چاہئیں۔ عزیر بلوچ کو پاکستان سے فرار ہوتے ہوئے کسی نے نہیں روکا اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ سندھ حکومت نے خود اسے فرار کروایا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…