شام میں زہریلی گیس سے ہلاکتیں،ذمہ دار کون ہے؟روسی وزارت دفاع نے تفصیلات جاری کردیں

5  اپریل‬‮  2017

ماسکو (آئی این پی)روس نے اعتراف کیا ہے کہ اِدلب کے شہر خان شیخون میں کیمیائی ذریعے سے قتلِ عام کی ذمے داری شامی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بشار فوج کے طیاروں نے خان شیخون کے مشرقی نواح میں کیمیائی مواد کے حامل گرینیڈز تیار کرنے والے ایک ورک شاپ کو نشانہ بنایا۔جنرل ایگور کوناشینکوف نے مزید بتایا کہ فضائی حملے میں دہشت

گردوں کے زیر انتظام گولہ بارود ذخیرہ کرنے کی ایک بڑی تنصیب پر بم باری کی گئی۔ اس تنصیب میں زہریلے مواد سے بھرے گرینیڈز تیار کرنے والا ایک ورک شاپ بھی شامل ہے۔روسی ذمے دار نے واضح کیا کہ ان کے ملک نے اس واقعے کے حوالے سے تمام تر صحیح اور غیر جانب دارانہ معلومات کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کے حوالے کر دی ہے۔گزشتہ روز شامی  افواج نے ایک ویئر ہاس پر فضائی حملہ کیا،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…