نرسنگ ہوم میں ملازمت کرنے والی بلی

29  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلیاں بہت پیاری اور دنیا میں بے انتہاء پالنے والا جانور ہے لیکن آپ کو یہ جان کر حیرانی ہو گی کہ امریکی ریاست اوہائیو کے ایک نرسنگ ہوم میں ایک بلی لوگوں کااستقبال کرتی ہے ۔یہ بلی اپنے سامنے ایک رجسٹر رکھے بیٹھتی ہے تاکہ یہاں آنے والے اس میں اپنا اندراج کرسکیں۔اوریو نامی یہ بلی دراصل ایک آوارہ بلی تھی

جو گھومتی گھامتی کسی طرح اس نرسنگ ہوم تک آپہنچی۔ اس کے بعد اسے یہ جگہ اتنی پسند آئی کہ اس نے یہیں رہنے کا فیصلہ کرلیا۔کچھ عرصہ بعد وہ اس جگہ اور یہاں رہنے والے افراد سے اتنی مانوس ہوگئی کہ اب کبھی وہ استقبالیہ میز پر جا بیٹھتی ہے، تو کبھی یہاں رہائش پذیر بزرگ افراد کے پاس بیٹھ کر انہیں کھیلنے کا سامان فراہم کرتی ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…