کرکٹ کے بعدشاہد آفریدی نے نیا کام سنبھال لیا، کورکمانڈر پشاور سے ملاقات،بڑے کام کی حامی بھرلی

22  مارچ‬‮  2017

پشاور(آئی این پی)پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر بٹ سے ملاقات کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے پیغام جاری کیا اور کورکمانڈر پشاور کے ساتھ ملاقات میں وادی تیراہ میں صحت مندانہ سرگرمیوں کے ذریعے نشے کی لعنت کو

ختم کرنے کیلئے اتفاق کیا گیا۔ قبل ازیں اپنی جارحانہ بیٹنگ کی وجہ سے شہرت رکھنے والے شاہد آفریدی نے کوہاٹ میں آغوش الخدمت کوہاٹ فاؤنڈیشن کو 50 لاکھ روپے عطیہ دینے کے موقع پر آفریدی نے کہا کہ’’ مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میں اس عظیم مقصد میں حصہ ڈالنے کیلئے یہاں موجود ہوں‘‘۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…