کتے کو چھیڑنے پر 14سالہ بھکاری کو قتل کر نے والا 15سا لہ قا تل گرفتار،ملزم حقیقت میں کون ہے اور کیا کررہاتھا؟ناقابل یقین انکشافات

17  مارچ‬‮  2017

فیصل آباد(آئی این پی)کتے کو چھیڑنے پر 14سالہ بھکاری کو قتل کر نے والا 15سا لہ فرار قا تل سا نگلہ ہل جنرل بس سٹینڈ سے گرفتار وزیر اعلی پنجاب نے اس واقعہ کا نوٹس لیتے ہو ئے قا تل کو پکڑ نے کے لیے پو لیس کو24گھنٹے کا نوٹس دیا تھا تفصیل کے مطا بق 32چوک شیخو پوہ کا رہا ئشی 15سا لہ قا تل امان اللہ ولد محفوظ علی اپنے والد کے تشدد سے دلبرداشتہ ہو کر گھر سے فرار ہو کر فیصل آباد پہنچا اور ایک منشیا ت

فروش اعجازکے ہتھے چڑھ گیا جس نے امان اللہ کو اپنے زیر تعمیر مکان کی نگرانی کے لیے رکھ لیا مکان کی نگرا نی کے لیے پسٹل بھی اسی نے دیا تھا گز شتہ روز امان اللہ اعجاز کے پا لتو کتے کے سا تھ گھوم رہا تھا کہ 14سالہ گدا گر اعجاز عرف ججی نے کتے کو بھو نکنے پر ڈرا یا تو ملزم امان اللہ نے پسٹل سے فا ئر کر دیا جو گدا گر ججی کے سر میں پیوست ہو گیا زخمی ججی کو ہسپتال لیجایا جا رہا تھا کہ وہ را ستے مین ہی دم توڑ گیا اور قا تل اما ن اللہ موقہ سے فرار ہو سا نگلہ ہل اپنے رشتہ دار کے پاس جا پہنچا پو لیس تھا نہ ملت ٹا ؤن مختلف طریقوں سے تفتیش کے بعد قاتل کو سا نگلہ ہل جنرل بس سٹینڈ سے گرفتار کر لیا قایل نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا پو لیس ذرائع کے مطا بق ملزم سے بڑے انکشاف کی توقع کی جا رہی ہے اس واقعہ کا نوٹس لیتے ہو ئے پو لیس ذرائع کے مطا بق ملزم سے بڑے انکشاف کی توقع کی جا رہی ہے اس واقعہ کا نوٹس لیتے ہو ئے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے فیصل آباد پو لیس کو نو ٹس دیا تھا کہ قا تل کو 24گھنٹے میں گرفتار کیا جا ئے پو لیس تھیا نہ ملت ٹا ؤن نے کز شتہ الصبح گدا گر ججی کو ملت ٹاؤن کے علاقہ سے گرفتار کر لیا ملزم کے خلاف زیر دفعہ 302کے تحت مقدمہ پہلے ہی دن درج کر لیا گیا تھاپو لیس منشیات فروش اعجاز کی گرفتاری کے لیے مختلف جگہوں پر چھا پے مار رہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…