بھارت میں مسلمان گلوکارہ کیخلاف علما کرام نے 46 فتوے دے دیئے، وجہ کیا بنی؟

16  مارچ‬‮  2017

گوہاٹی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک ٹی وی شو سے راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی معروف مسلمان گلوکارہ کیخلاف 42 سے زائد علما کرام نے فتوے جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق انڈین آئیڈل شو میں سیکنڈ رنر اپ 16 سالہ ناہید آفرین نے 25 مارچ کو آسام کے ایک کالج میں پرفارم کرنا تھا۔ اس بات سے ناراض ہو کر ہندوستان کے علما کرام نے ناہید اور

انتظامیہ کے نام کل 46 فتوے جاری کر دیئے۔ اس حوالے سے گلوکارہ کا کہنا ہے کہ میں کسی سے نہیں ڈرتی ۔فتووں میں لکھا گیا ہے کہ اس طرح کے گانے بجانے کا پروگرام مکمل طور پر شریعت کے خلاف ہے۔ تاہم اس پورے معاملے پر پولیس افسران کا کہنا ہے کہ ناہید نے حال ہی میں دہشت گردی جس میں آئی ایس ٹیرر گروپ بھی شامل ہے، کے خلاف کچھ نغمے پرفارم کئے تھے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…