سرحد پر جنگ بندی کی مبینہ خلاف ورزیاں،بھارت نے پاکستان کیخلاف انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

13  مارچ‬‮  2017

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے بڑھک مارتے ہوئے کہا ہے کہ سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا پاکستان کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔پیر کو بھارتی میڈیا کے مطابق مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بھارتی عوام کو مودی حکومت پر اعتماد کرنا چاہیے سرحد پر جنگ بندی کی

خلاف ورزیوں کا پاکستا ن کو مناسب جواب دیا جائے گا۔انھوں نے کہاکہ متعلقہ ایجنسیاں حالیہ واقعات کے سلسلے سے آگاہ ہیں عوام کو ایک مناسب جواب دینے کیلئے مودی حکومت پر اعتمادکرناچاہیے۔ جتیندر سنگھ نے کہاکہ بھارتی حکومت اور سیکورٹی ایجنسیاں ہر قسم کے چیلنج کا مقابلہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…