پی ایس ایل 2017 کا فاتح کون ہوگا؟ معروف ماہر علم نجوم کی حیران کن پیش گوئی

28  فروری‬‮  2017

کراچی(آن لائن) ماہرعلم نجوم ایس اے چوہدری عرف ماموں نے پی ایس ایل فائنل میں کراچی کی جیت کی پیش گوئی کردی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماموں کاکہناتھاکہ ستاروں کی چال اس وقت کراچی کنگزکیحق

میں ہے۔پشاور زلمی کی ٹیم بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔انھوں نے فائنل میچ کے خوشگوار انعقاد کاامکان بھی ظاہر کیا۔ پی ایس ایل 2017 کا فائنل 7 مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…