’’دنیا کی پہلی ایسی عمارت جوچکرانے پر مجبور کر دے‘‘ اس عمارت کے ایک اپارٹمنٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

20  فروری‬‮  2017

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)یوں تو دنیا میں آئے روز نت نئی شاہکار تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے لیکن دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارتوں اوردنیا کے سب سے بڑے تھیم پارک کے بعد ایک اور شاہکارکی تعمیر کی جارہی ہے ۔ اب دبئی میں دنیا کی پہلی ایسی عمارت تعمیر ہوگی جو 360ڈگری پر گھوم کر دیکھنے والوں کو چکرانے پر مجبور کردے گی۔دی ڈائنامک نامی اس80منزلہ عمارت کا ماڈل اسرائیلی

اطالوی ڈیزائنر ڈیوڈ فشر نے 2008میں پیش کیا تھا ۔اس رہائشی عمارت میں بننے والے ایک اپارٹمنٹ پر30ملین امریکی ڈالر لاگت آئے گی جبکہ یہ منصوبہ 2020تک مکمل کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…