ڈرگ ایکٹ میں ترمیم، اصل کہانی کیا ہے؟ شہباز شریف نے عوام سے بڑی اپیل کر دی

13  فروری‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ڈرگ ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے عوام سے بڑی اپیل کر دی۔ تفصیل کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈرگ ایکٹ میں ترمیم جعلی اور غیر معیاری ادویات کی تیاری کو روکنے کیلئے کی جا رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ وہ

ڈرگ مافیا کو معصوم لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ غریب مریض غیر معیاری اور جعلی ادویات کی وجہ سے موت کے منہ میں جا رہے ہیں۔ اس کے برعکس وہ ادارے جو معیاری اور اصل ادویات کی تیاری میں مصروف ہیں انہیں حکومتی و عوامی سطح پر سراہا جائے گا۔وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جعلی اور غیر معیاری ادویات کیخلاف اس جہاد میں حکومت کا ساتھ دیں تاکہ لاکھوں انسانوں کی جانیں بچائی جا سکیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…