بھارت کی تمام دفاعی ضرورت پوری کریں گے،امریکا

9  فروری‬‮  2017

نیویارک(این این آئی)امریکا نے بھارت کی تمام دفاعی ضروریات پورے کرنیکاعہد اور جنوبی ایشیا میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر ورسوخ کو روکنے کے لئے بھارت کے دفاعی امور پر تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے ۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے اپنے بھارتی ہم منصب منوہر پاریکر سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ بھارت کی تمام دفاعی ضروریات اور تجارت کے ساتھ ساتھ باالخصوص دفاعی امور پر تعاون کو جاری رکھا جائے گا۔واضح رہے کہ ڈونلڈ انتظامیہ کے عہدے سنبھالنے کے بعد انڈٰیا اور امریکہ کے درمیان یہ پہلا باضابطہ رابطہ ہیں ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…