پیپلزپارٹی کی اہم رہنما پر سیکورٹی گارڈ کا تشدد،ٹانگ توڑ دی

4  فروری‬‮  2017

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک )پیپلزپارٹی کی اہم رہنما پر سیکورٹی گارڈ کا تشدد،ٹانگ توڑ دی،نفیسہ خالد گیس کے بل کی درستگی کے لئے سوئی گیس کے دفتر گئیں تھیں جہاں ان کو تشدد کا نشانہ بنایاگیا، تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی سابق ایم این اے نفیسہ خالدکی سکیورٹی گارڈکے تشدداوردھکے دینے کے باعث ٹانگ ٹوٹ گئی،نفیسہ خالد گوجرانوالہ میں سوئی گیس کے دفتراپنابل درست کروانے گئی،

ذرائع کا کہنا ہے کہ معمولی تلخ کلامی پر گارڈ نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا اوردھکا دیا جس پر نفیسہ خالد زمین پر گر پڑیں اور شدید چوٹ لگنے سے ان کی ٹانگ کی ہڈی متاثر ہوئی ہے، نفیسہ خالد کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے جبکہ پیپلزپارٹی کے رہنماﺅں نے حکومت سے واقعہ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور متعلقہ حکام سمیت گارڈ کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…