’’عمران خان کا سیتا وائٹ سکینڈل ‘‘ طویل عرصے بعد خان نے چُپ کا روزہ توڑ دیا ۔۔ کیا اعتراف کر لیا ؟

31  جنوری‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)یادش بخیر کہ عمران خان کاسیتا وائٹ اسکینڈل بہت مشہور ہوا تھا جس پر طویل عرصے سے کپتان کی جانب سےخاموشی دیکھنےمیں آرہی تھی مگر اب تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سیتاوائٹ اسکینڈل کے معاملے کو واضح کرتے ہوئے کہاکہ میں کوئی فرشتہ نہیں ہوں بلکہ ایک عام انسان ہوں۔

اسلام کہتاہے کہ اپنے اور دوسروں کے گناہوں پرپردہ ڈالو۔ ایک نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کے دوران سیتاوائٹ اسکینڈل کے حوالے سے بتایا کہ اسلام کہتاہے کہ اپنے اور دوسروں کے گناہوں پرپردہ ڈالو۔میں اگر اپنی ذاتی غلطیاں معاشرے میں سب کے سامنے بیان کروں گا تو یہ معاشرے کو تباہ کرنے کے مترادف ہوگا چونکہ مجھے بہت سے نوجوان فالو کرتے ہیں تو ان پر ان باتوں کا کیا اثر جائے گا ۔ ضروری نہیں ہے کہ میں اگرکوئی کمزوری ہے تو میں اس کااعلان کردوں کیونکہ مجھے نوجوان فالو کرتے ہیں۔میں پانچ وقت نمازپڑھتاہوں تو دعاکرتاہوں کہ اللہ مجھے سیدھے راستے پرلگائے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…