امریکہ کے بعد ایک او ریورپی ملک نے مسلمانوں کےلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

25  جنوری‬‮  2017

ایمسٹرڈیم (مانیٹرنگ  ڈیسک) مسلمانوں پرہرآنے والے نئے دن کے ساتھ بیرون ممالک میں مشکلات بڑھتی جارہی ہیں جس کے بعد بیرون ممالک میں مسلمان اقلیتوں نے بڑے پیمانے پرہجرت بھی شروع کردی ہے ۔اب تازہ ترین میڈیارپورٹس کے مطابق ہالینڈ کے وزیراعظم نے ملک میں آباد مسلمانوںکوانتباہ جاری کیاہے کہ ہالینڈمیں رہنے والے مسلمان ہمارے ملک کی اقدارکااحترام کریں ورنہ ہماراوطن چھوڑدیں ۔

انہوں نے کہاکہ ہمارا معاشرہ ہم جنس پرستوں اور خواتین کیخلاف حملوں سے پریشان ہے۔ ان کاکہناتھاکہ لوگ ہمارے ملک میں آزادی کیلئے آتے ہیں‘ پھر اپنی آزادیوں کا غلط استعمال کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…