پاکستانی باؤلر حسن علی نے پانچ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی

22  جنوری‬‮  2017

سڈنی (این این آئی)سڈنی میں جاری چوتھے ون ڈے میچ میں آسٹریلیو ی بلے بازوں نے پاکستان کے تمام باولرز کی خوب دھلائی کی تاہم نوجوان میڈیم فاسٹ باؤلر حسن علی سب سے کم سکور دے کر 5وکٹیں لینے میں کامیاب رہے ۔تفصیل کے مطابق حسن علی نے آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ون ڈے میں دس اوورز میں 52رنز د ے کر 5وکٹیں حاصل کیں ۔حسن علی کا پہلا شکار عثمان خواجہ ہوئے ،اس کے بعد ڈیوڈ وارنر اور اسٹیون سمتھ کو ایک ہی اوور میں آؤٹ کیا ۔حسن علی نے چوتھی وکٹ میتھیو ویڈ کی لی اور پانچویں نمبر پر میکسیو ل کو پویلین کی راہ دکھائی ۔، ایک وکٹ محمد عامر کے حصے میں آئی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…