ورکنگ ویزاپر ملائیشیا جانے والے 60 پاکستانیوں کا عبرتناک انجام

20  جنوری‬‮  2017

لاہور(آئی این پی )سعودی عرب کے بعد ملائیشیا سے ملک بدر کیے جانے والے ساٹھ پاکستانی لاہور پہنچ گئے۔ لاہور پہنچنے والے ساٹھ پاکستانیوں نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ایک کمپنی نے ورکنگ ویزا پر ملائیشیا بھجوایا

جسےانہوں نے تین تین لاکھ روپے ادا کیے۔ متاثرین کے مطابق جب وہ ملائیشیا پہنچے تو پتہ چلا کہ کمپنی دیوالیہ ہو چکی ہے، تین ماہ قید کی سزا کاٹی جس کے بعد ملک بدر کر دیا گیا، متاثرین نے پاکستانی حکومت سے کمپنی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…