کیا عمران خان ڈرگزاستعمال کرتے تھے؟ جاوید ہاشمی کا حامد میر کے سوال پر واضح جواب

2  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرسیاستدان مخدوم جاویدہاشمی نے کہاہے کہ میں نے عمران خان کے ڈوپ ٹیسٹ کرنے کی بات ردعمل میں کی تھی۔انہوں نے کہاکہ ڈوپ ٹیسٹ طاقت کےلئے ہوتاہے یہ کوئی نشہ چیک کرنےکےلئے نہیں ہوتا۔

ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں سینئرصحافی حامد میرنے جاوید ہاشمی سے سوال کیاکہ آپ جب عمران خان کے ساتھ تھے توکیا آپ نے عمران خان کوکبھی کسی قسم کی منشیات استعمال کرتے دیکھاتوجاوید ہاشمی نے نفی میں جواب دیاکہ ہرگزنہیں ۔میں نے عمران خان کومنشیات استعمال کرتے کبھی نہیں دیکھاجس پرحامد میرنے کہاکہ عمران خان پرالزامات لگائے جاتے ہیں کہ وہ منشیات استعمال کرتے ہیں توجاوید ہاشمی نے کہاکہ جولوگ عمران خان پرمنشیات استعمال کرنے کے الزامات لگاتے ہیں ان کومعلوم ہوگا۔
>

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…