بدھ کو ٹرمپ کیا بڑا انکشاف کرنے جارہے ہیں ؟ دھماکے دار اعلان بھی کر دیا

2  جنوری‬‮  2017

واشنگٹن(این این آئی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات کی ہیکنگ سے متعلق منگل یا بدھ کو بتانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ہیکنگ کے معاملے میں مجھے ایسی باتوں کا علم ہے جو دوسروں کو نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہیکنگ کے عمل میں روس کے علاوہ بھی کوئی دوسرا ملک ملوث ہوسکتا ہے،دوران صدارت روس اور چین سمیت دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزید بہتر کریں گے،اسرائیل میرے لیے بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے ۔ٹرمپ کا کہناتھاکہ مجھے اوباما انتظامیہ کے حالیہ بیانات سے اتفاق نہیں،تائیوان کی صدر سے ملاقات کا موقع ملا تو دیکھوں گا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…