روس کے خلیج میں مکمل ڈیرے،اہم اسلامی ملک نے رضامندی ظاہر کردی

28  دسمبر‬‮  2016

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے اپنا فوجی اڈہ دوبارہ روسی فوج کے استعمال میں دینے پرغور شروع کردیاہے۔ ایرانی وزیر دفاع حسین دہقان نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ تہران ہمدان کا فضائی اڈہ ایک بار پھر روس کو فوجی مقاصد کے لیے دینے پر غور کررہا ہے۔

ایرانی وزیردفاع نے کہاکہ اگر ماسکو اس اڈے کو استعمال کرنے کی درخواست کرے گا تو یہ اڈہ اسے استعمال کے لیے دیا جاسکتا ہے۔روسی خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی وزیردفاع حسین دہقان نے ایک بیان میں کہا کہ شام میں فوجی کارروائیوں کے لئے تہران اور ماسکو کے درمیان تعان کامعاہدہ ہواہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…