بینظیر نے کن 3 شرائط پر آصف زرداری سے شادی کی تھی ؟؟ شرائط کیا تھیں ؟؟ انکشاف نے پیپلز پارٹی کے دعوے داروں کی ساری حقیقت بیان کردی

27  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیربھٹوکی آصف علی زرداری سے شادی سے قبل کی شرائط منظرعام پرآگئیں ہیں ،محترمہ بے نظیربھٹونے شادی سے قبل آصف علی ز رداری سے قبل لند ن میں ملاقا ت کی تھی اوراس ملاقات میں تین شرائط رکھی تھیں

جن میں پہلی شرط یہ تھی شادی کے بعد میں بے نظیربھٹوکہلائوں گی ،بینظیرزرداری نہیں ،دوسری ،میر ی سیاست کامرکز کلفٹن اورالمرتضی ہونگے ،آصف علی زرداری کاگھرنہیں ہوگا،تیسری یہ کہ میں صر ف سیاست کروں گی ،آصف علی زرداری صرف اپنابزنس کرینگے۔بے نظیربھٹوکی ان شرائط کوآصف علی زرداری اورانکے زرداری خاندان نے بخوشی قبول کیاتھا۔ایک قومی اخبارکی رپورٹ کے مطابق محترمہ بے نظیربھٹو کی آصف زرداری کے ساتھ منگنی طے پانے کا جب اعلان ہوا، تو اس کا شدیدد ردعمل سندھ میں ہوا، خصوصاً نوابشاہ کے پارٹی کارکن تو انتہائی غم و غصہ کا شکار ہوئے، بھٹو شہید کےقریبی ساتھی قاضی محمد بخش دھامرہ صدر پی پی پی ضلع نوابشاہ بطور احتجاج مستعفی ہو گئے تھے، جن کا موقف تھا کہ زرداریوں نے جنرل ضیاکی ملی بھگت سے ہمارے کارکن جیلوں میں بند کروائے، اور ہمیں نشانہ ستم بنایا، عام ورکر اس لئے سکتہ میں تھے کہ وہ بی بی کو دےوی کا درجہ دیتے تھے، اور انہیں اپنی دےوی کو رشتہ ازدواج میںمنسلک ہونے پر حیرانی وپریشانی نے گھیررکھا تھا، وہ سمجھ رہے تھے کہ ہمارا تعلق بی بی سے کمزور پڑ جائے گا، محترمہ منگنی کے بعد لندن سے ملک واپس آچکی تھیں، انہیں بھی کارکنوں کے ردعمل سے آگاہی ہوچکی تھی، ان دنوں پیرپگاڑا بھی منگنی کے حوالہ سے پھلجھڑیاں چھوڑتے ہوئے کہتے ہوئے تھے کہ بے نظیرجوڈو کراٹےسیکھ لے،
1482847804

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…