موبائل صارفین کیلئے بڑی خوشخبری! ہواوئے نے بڑا اعلان کر دیا

9  دسمبر‬‮  2016

کراچی (آن لائن)ہواوے نے جرمنی کے شہر میونخ میں رواں ماہ کے اوائل میں متعارف کرائے گئے جدید اسمارٹ فون میٹ9کی پاکستان میں دستیابی کا اعلان کردیا ہے ۔میٹ 9کی پری بکنگ کے زبردست رسپانس کے بعد اب یہ شاندار ڈیوائس پاکستانی مارکیٹ میں دستیاب ہے ۔انتہائی خوبصورتی اور جدید ٹیکنالوجی سے تیار کردہ یہ اسمارٹ فون ملک کے مخصوص ریٹیلرز کے پاس دستیاب ہے ۔ ہواوے میٹ 9انتہائی دیدہ زیب رنگوں میں دستیاب ہے جس میں اسپیس گرے،مون لائٹ سلور،شیمپئن گولڈ،سرامک وائٹ اور Mocha Brown شامل ہیں،ہواوے میٹ9میں EMUI 5.0,بھی متعارف کرا یا گیا ہے اور نیٹو اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم Linux. کے ہوتے ہوئے میٹ9صارف کیلئے مزید بہتر ڈیوائس ثابت ہوتی ہے،ہواوے میٹ9سیف سپر چارج ٹیکنالوجی سے لیس ہے جو کہ اس کی بیٹری لائف کو60فیصد بڑھاتی ہے ،ہواوے میٹ9کیلئے صارفین کو ایک سال کی وارنٹی فراہم کی جارہی ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ کمپنی کی جانب سے حادثاتی کوریج ہواوے کیئر پلس اور مفت پوسٹل ریپیئر سروس کی بھی پیشکش دی جارہی ہے ،ہواوے میٹ9پاکستا ن میں محض 69899روپے میں دستیاب ہے جبکہ اس ڈیوائس کے ساتھ صارفین کو زونگ کی مفت سم کے ساتھ تین ماہ کیلئے 12 GB ڈیٹا کا بنڈل آفر بھی دیا جارہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…