پاک فوج کے جوانوں نے کس طرح تباہ شدہ طیارے کا بلیک باکس ڈھونڈ نکالا؟ تفصیلات منظر عام پر!!!

8  دسمبر‬‮  2016

ایبٹ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے جوانوں نے حویلیاں میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس ڈھونڈ نکالا۔ تفصیلات کے مطابق تباہ ہونے والے طیارے پی کے 661 کا بلیک باکس مل گیا ہے جسے

پاک فوج کے جوانوں نے آپریشن کرتے ہوئے ملبے کے نیچے سے نکالا ہے۔ پاک فوج کے جوانوں نے بلیک باکس کو سول ایوی ایشن کے حکام کے حوالے کر دیا ہے جو اس باکس کو ڈی کوڈ کرنے کیلئے فرانس روانہ

کریں گے۔ پی آئی اے حکام کے مطابق طیارے کا بلیک باکس ڈی کوڈ کرنے میں کئی ہفتے بھی لگ سکتے ہیں۔ قبل ازیں حادثے کی خبر ملتے ہی پاک فوج کے جوان موقع پر پہنچ گئے اور انہوں نے امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…