نواز شریف ’پانامہ لیکس‘ سے بچ بھی گئے تو ایک اور ’’کوہ ہمالیہ‘‘ ان کے سامنے ہے

14  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ تفصیل کے مطابق ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار آفتاب اقبال نے دعویٰ کیا کہ ’’وزیر اعظم نواز شریف پہلے کی طرح نادانی میں یہ سمجھتے رہے کہ اس بار بھی کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہوگا، مولا بخش چانڈیو کے مطابق بھی ’’جی ‘‘ کا جانا ٹہر گیا ہے۔ نواز شریف کو سمجھ نہیں آئی کہ حالات بدل گئے ہیں، اب چیک اینڈ بیلنس ہو رہا ہے، نواز شریف کیلئے پانامہ لیکس تو ایک چھوٹا سا ٹیلہ ہے جسے وہ سر کر بھی گئے تو ان کے سامنے ایک کوہ ہمالیہ ہوگا جسے سر کرنا ممکن ہی نہیں ، وہ کوہ ہمالیہ سرل المیڈا نیوز سکینڈل ہے، نیوز گیٹ سکینڈل میں نواز شریف کے بچ جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘‘۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…