عالمی بینک نے مختلف ممالک کے اقتصادی ایجنڈے بارے سالانہ رپورٹ جاری کردی،پاکستان اور چین کی حیرت انگیز پوزیشن

26  اکتوبر‬‮  2016

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی بینک نے مختلف ممالک کے اقتصادی واصلاحاتی اقدامات و ایجنڈے بارے سالانہ رپورٹ جاری کردی، بہترین کاروباری کارکردگی پر نیوزی لینڈ پہلے ، سنگاپور دوسرے، ڈنمارک تیسرے، چین پانچویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر رہا ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے مختلف ممالک کے بارے میں سالانہ رپورٹ جاری کردی ۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق 137ممالک نے کاروبار کے فروغ کے لئے بنیادی اصلاحات اپنائیں۔ اصلاحات سے چھوٹے ،درمیانے کاروبار شروع کرنا آسان ہوتا ہے ۔ پچھلے ایک سال میں دنیا بھر نے کاروباری سہولت کے لئے 283اصلاحات اپنائی گئیں جن میں سے75فیصد سے زائد ترقی پذیر ممالک نے اپنائیں ۔ رپورٹ کے مطابق بہترین کاروباری کارکردگی کی عالمی درجہ بندی میں نیوزی لینڈ نے پہلی پوزیشن حاصل کی، سنگاپور دوسری، ڈنمارک تیسری، ہانگ کانگ چوتھی ،چین نے پانچویں پوزیشن حاصل کی ۔ بہتر معیشت دکھانے والے ٹاپ ٹین ممالک میں پاکستان کا آٹھواں نمبر رہا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…