نہ روس نہ چین نہ ہی پاکستان ۔۔۔ بھارت کے دل و دماغ پر ایک اور ملک کا خوف مسلط ۔۔۔ کون سا ملک ہے ؟ جانئے ‎

24  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جنگ جنگ اور صرف جنگ کی بات کرنے والے بھارت کو اب شمالی کوریا سے بھی خوف لگنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق جی ٹوینٹی اجلاس کے دوران شمالی کوریا کی جانب سے داغے جانے والے تین میزائلوں نے بھارتیوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس وقت جب بھارتی وزیراعظم اور باراک اوبامہ سمیت دنیا کے بیس ممالک کے سربراہان مملکت چین کے ساحلہی شہر میں منعقدہ جی 20اجلاس میں موجود تھے اور جن میزائلوں کو تجربہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جو آن  کی موجودگی میں کیا گیا تھا اور یہ تینوں میزائل اس شہر کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے تھے۔ میزائلوں کے اس تجربے نے بھارتی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے اور بھارتیوں کو اب شمالی کوریا سے بھی خوف آنے لگا ہے  ۔

روڈونگ نامی یہ میزائل شمالی کوریا نے رانگ چھو علاقے سے داغے گئے تھے جو وہاں سےایک ہزار کلومیٹر دور ہانگ جو شہر جہاں جی 20 اجلاس جاری تھا کو نشانہ لینے کی صلاحیت رکھتے تھے۔ میزائل جاپانی سمندری حدود میں کئی ہزار کلو میٹر دور جا کر گرے ۔جس سے بھارتی میڈیا خوف سے تھر تھر کانپنے لگا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…