دبئی میں پولیس والوں نے کروڑ پتی بھکاری پکڑلیا، ماہانہ آمدنی کتنی تھی؟ جان کر آپ کو اپنی نوکری پر بے حد غصہ آئے گا

25  جولائی  2016

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں پولیس نے ایک کروڑ پتی بھکاری کو گرفتار کیا ہے جس کی ماہانہ آمدنی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ یہ بھکاری ماہانہ 2لاکھ 70ہزار درہم(تقریباً76لاکھ 95ہزار روپے) کما رہا تھا۔دبئی میونسپلٹی مارکیٹس سیکشن کے سربراہ فیصل البدیوی کا کہنا تھا کہ ”2016ءکے پہلے تین ماہ میں 59بھکاری گرفتار کیے گئے ہیں۔ ان میں سے کچھ بھکاریوں سے پاسپورٹ برآمد ہوئے ہیں جن پر کاروباری اور سیاحتی ویزے لگے ہوئے تھے۔ ان بھکاریوں میں سے اکثر قانونی طور پر سیاحتی ویزے پرتین ماہ کے لیے ملک میں داخل ہوئے اور ان تین ماہ میں زیادہ سے زیادہ رقم کمانے کے لیے بھکاری بن گئے۔ان میں ایک بھکاری ایسا بھی ہے جو ماہانہ 2لاکھ 70ہزار درہم کما رہا تھا۔ تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ اس کی روزانہ کی کمائی 9ہزار درہم سے زیادہ تھی۔یہ بھکاری جمعة المبارک کے روز مساجد کے باہر کھڑے ہو کر زیادہ رقم حاصل کرتے تھے۔“



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…