’’بچوں کو یہ فلم نہیں دیکھنے دوں گی‘‘

18  فروری‬‮  2015

ممبئی  ڈرٹی پکچر سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کو اب اپنے کام پر پچھتا وا اور بڑی فکر لاحق ہوگئی ہے انہیں یہ خوف کھائے جارہا ہے کہ مستقبل میں اگر ان کے بچوں نے یہ فلم دیکھ لی تو یہ ان کیلئے باعث شرمندگی ہوگا بھارتی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ودیا بالن کا کہنا تھا کہ ڈرٹی پکچر میرے کیئرئر کی کامیاب ترین فلم ہونے کے باوجود آئندہ ایسی کسی فلم میں کام نہیں کرنا چاہتی کیونکہ میں شادی کرچکی ہوں کل میرے بچے بھی ہوں گے اور میں نہیں چاہوں گی کہ وہ میری یہ فلم دیکھیں کیونکہ یہ ان کیلئے باعث شرمندگی ہوگا ان کے بقول وہ اپنے بچوں کو یہ فلم دیکھنے نہیں دیں گی ۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…