انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر نے سعید اجمل کودوبارہ معاہدے کی پیش کش کردی

11  فروری‬‮  2015

انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر نے آف اسپنرسعیداجمل کو دوبارہ معاہدے کی پیشکش کردی۔

بولنگ ایکشن کلئیر ہوتے ہی قسمت سعید اجمل پرمہربان ہوگئی، بولنگ  ایکشن پرپابندی لگنے کے بعد ووسٹرشائرکاؤنٹی  نے سعید اجمل سے معاہدہ ختم کردیا تھا، کلب کے حکام کی سعید اجمل کے ایجنٹ کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ ووسٹرشائرکے ڈائریکٹرکرکٹ اسٹیو رہوڈز نے امید ظاہرکی کہ اجمل بہت جلد کلب کی جانب سے ایکشن میں نظرآئیں گے۔

سعیداجمل کو کاؤنٹی کرکٹ کیلیے پی سی بی سے این اوسی درکار ہوگا، انھوں نے گزشتہ سیزن میں ووسٹرشائرکی جانب سے 9میچزمیں63 وکٹیں اپنے نام کی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…