ملازمہ پر تشدد ، بنگلہ دیشی باﺅلر شہادت حسین کو جیل بھیج دیا گیا ، اہلیہ بھی گرفتار

5  اکتوبر‬‮  2015

ڈھاکہ(اے این این) بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے باﺅلر شہادت حسین کو ملازمہ تشدد کیس میں جیل بھیج دیا گیاہے جبکہ ان کی اہلیہ بھی پولیس کی حراست میں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ملازمہ تشدد کیس میں شہادت حسین کافی عرصہ روپوش رہے جس کے بعد آج وہ عدالت میں پیش ہوئے جہاں عدالت نے شہادت حسین کو جیل بھیج دیاہے جبکہ ان کی اہلیہ بھی پولیس کی حراست میں ہے ۔واضح رہے کہ شہادت حسین کی بیوی کو خادمہ کی شکایت پر مقدمہ درج کرنے کے بعد گرفتار کیا گیا ہے جس نے پولیس کو بتایا تھا کہ وہ کرکٹر شہادت حسین کے گھر کام کرتی تھی، کرکٹر اور ان کی اہلیہ نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق خادمہ کی آنکھوں اور جسم کے دیگر حصوں پر تشدد کے نشانات پائے گئے تھے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…