انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

8  جون‬‮  2023

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈالر آج انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ ایک ساتھ اپنی قدر بڑھانے میں کامیاب رہا ہے۔ڈالر انٹر بینک میں 22 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 3 روپے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 22 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہونے کے بعد 303 روپے کا ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…