کرکٹ شائقین کیلئے زبردست خوشخبری،عامر کلئیر ہو گئے

26  جنوری‬‮  2015

کرکٹ شائقین کیلئے زبردست خوشخبری،عامر کلئیر ہو گئے

کراچی….. چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) شہریار خان نے کہا کہ فاسٹ باؤلر محمد عامر کو آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ نے کلیئر کردیا ہے اور رسمی کارروائی کے بعد عامر ڈومیسٹک کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔ محمد عامر 2010 میں انگلینڈ کے خلاف میچ میں اسپاٹ فکسنگ کا الزام ثابت ہونے پر پانچ… Continue 23reading کرکٹ شائقین کیلئے زبردست خوشخبری،عامر کلئیر ہو گئے

سعید اجمل نے سنائی خوشخبری، کلک کرکے پڑھیں

26  جنوری‬‮  2015

سعید اجمل نے سنائی خوشخبری، کلک کرکے پڑھیں

کراچی…… پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل نے چنئی میں آئی سی سی کی منظور کردہ لیبارٹری سے اپنے ایکشن کا بائیومکینک تجزیے کے بعد اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ان کے ایکشن کو کلیئر کر دیا جائے گا۔ چنئی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ مجھے محسوس ہوا… Continue 23reading سعید اجمل نے سنائی خوشخبری، کلک کرکے پڑھیں

6 سالہ بچےکا قاتل مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

26  جنوری‬‮  2015

6 سالہ بچےکا قاتل مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور…….صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے گرین ٹاون میں چھ سالہ بچے کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے بعد قتل کرنے والا 17 سالہ مرکزی ملزم شعیب پیر کو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پیر کو ملزم شعیب کو انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیشی کے لیے… Continue 23reading 6 سالہ بچےکا قاتل مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

پٹرولیم مصنوعات ساڑھے 8 روپے فی لیٹر تک مزید سستی ہونے کا امکان

26  جنوری‬‮  2015

پٹرولیم مصنوعات ساڑھے 8 روپے فی لیٹر تک مزید سستی ہونے کا امکان

لاہور…..یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات ساڑھے 8 روپے فی لیٹر تک مزید سستی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 7 روپے 80 پیسے فی لیٹر جبکہ پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے، اسی طرح لائٹ اسپیڈ ڈیزل 8 روپے فی لیٹر… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات ساڑھے 8 روپے فی لیٹر تک مزید سستی ہونے کا امکان

توانائی بحران ختم کرنے میں مزید 3سال لگ سکتے ہیں، خواجہ آصف

26  جنوری‬‮  2015

توانائی بحران ختم کرنے میں مزید 3سال لگ سکتے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد…. وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک سے توانائی بحران ختم کرنے میں مزید  3سال لگ سکتے ہیں،ہماری کوشش ہے کہ  قوم کو ستمبر 2017 تک لوڈ شیڈنگ سے نجات مل جائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے اب سرکاری… Continue 23reading توانائی بحران ختم کرنے میں مزید 3سال لگ سکتے ہیں، خواجہ آصف

اگر آپ ہر وقت موبائل فون یا لیپ ٹاپ کا استعمال کرتے ہیں تو زرا یہ بھی پڑھ لیں

26  جنوری‬‮  2015

اگر آپ ہر وقت موبائل فون یا لیپ ٹاپ کا استعمال کرتے ہیں تو زرا یہ بھی پڑھ لیں

جنیوا: سوئٹزر لینڈ کے سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ  اسمارٹ فون، ٹیبلٹ اور  لیپ ٹاپ کی روشنی انسان کے اعصابی نظام کے لئے انتہائی مضر ہے۔ سوئٹرزلینڈ کی بازل یونیورسٹی کے شعبہ برائے کرونو بائیولوجی کے ماہرین نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں کہا ہے کہ موبائل اور اسمارٹ فون پر ایس ایم… Continue 23reading اگر آپ ہر وقت موبائل فون یا لیپ ٹاپ کا استعمال کرتے ہیں تو زرا یہ بھی پڑھ لیں

دنیا کا وہ علاقہ جہاں ایک ہزار سال سے خواتین اور مادہ جانوروں کا داخلہ بند ہے

26  جنوری‬‮  2015

دنیا کا وہ علاقہ جہاں ایک ہزار سال سے خواتین اور مادہ جانوروں کا داخلہ بند ہے

میڈریڈ: دنیا بھر میں کئی ایسے مقامات ہیں جہاں خاص نسل یا مذہب کے لوگ ہی داخل ہوسکتے ہیں لیکن یونان کے قریب ایک ایسی ریاست ہے جہاں گزشتہ ایک ہزار سال سے خواتین اور ہر قسم کے مادہ جانوروں کے داخل ہونے پر پابندی عائد ہے۔ غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق جزیرہ نما یونان… Continue 23reading دنیا کا وہ علاقہ جہاں ایک ہزار سال سے خواتین اور مادہ جانوروں کا داخلہ بند ہے