سینئیر سیاستدان بیگم کلثوم سیف اللہ انتقال کرگئیں

26  جنوری‬‮  2015

سینئیر سیاستدان بیگم کلثوم سیف اللہ انتقال کرگئیں

سینئیر سیاست دان اور سابق وفاقی وزیر بیگم کلثوم سیف اللہ انتقال کر گئی ہیں۔ سینیٹر انور سیف اللہ کے دفتر کے مطابق کلثوم سیف اللہ کی نماز جنازہ منگل کی دوپہر پشاور میں ادا کی جائے گی۔ بیگم کلثوم سیف اللہ نے اپنے طویل سیاسی کرئیر میں مختلف جماعتوں سے وابستگی اختیار کی اور… Continue 23reading سینئیر سیاستدان بیگم کلثوم سیف اللہ انتقال کرگئیں

اس بار کرکٹ بال نے جان لی ایک پاکستانی کرکٹر کی!۔

26  جنوری‬‮  2015

اس بار کرکٹ بال نے جان لی ایک پاکستانی کرکٹر کی!۔

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں اتوار کو کھیلے گئے کرکٹ میچ میں کرکٹر سینے پر گیند لگنے سے ہلاک ہو گیا۔ اتوار کو کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کھیلا گیا میچ اس وقت ایک حادثے میں بدل گیا جب فاسٹ باؤلر کی جانب سے پھینکا گیا گیند لگنے سے ایک نوجوان ہلاک ہو گیا۔ پولیس… Continue 23reading اس بار کرکٹ بال نے جان لی ایک پاکستانی کرکٹر کی!۔

اداکار رنبیر کپور چور بن گئے

26  جنوری‬‮  2015

اداکار رنبیر کپور چور بن گئے

رواں برس کے آغاز پر ہی رنبیر کپور اپنے چاہنے والوں کا دل جیتنے کے لیے آرہے ہیں جیکولین فرنینڈس کے ساتھ فلم “روئے” میں۔ 2010 کی بلاک بسٹر فلم “راج نیتی” کے بعد رنبیر کپور اور ارجن رامپال ایک بار پھر ساتھ جلوہ گر ہو رہے ہیں جن کی رومانٹک ایکشن تھرلر فلم “روئے”… Continue 23reading اداکار رنبیر کپور چور بن گئے

کیا کوئی وڈیو گیم بھی کسی کی جان لے سکتی ہے؟

26  جنوری‬‮  2015

کیا کوئی وڈیو گیم بھی کسی کی جان لے سکتی ہے؟

تائپے: بعض لوگ انٹرنیٹ پر گیم کھیلنے میں اس قدر کھو جاتے ہیں کہ وہ اردگرد کی دنیا سے بے خبر ہو کر گیمز کی دلکش گرافکس اور  دلچسپ کہانی کا خود کو ایک کردار سمجھنے لگتے ہیں اور بعض اوقات یہ ان کے لیے جان لیوا ثابت ہوتا ہے ایسا ہی کچھ ہوا تائیوان میں… Continue 23reading کیا کوئی وڈیو گیم بھی کسی کی جان لے سکتی ہے؟

عامر خان کی 'پی کے' پر بلآخر عدالت کا فیصلہ آگیا

26  جنوری‬‮  2015

عامر خان کی 'پی کے' پر بلآخر عدالت کا فیصلہ آگیا

ئی دہلی: معاشرتی برائیوں پر مبنی عامر خان کی فلم ” پی کے” کے خلاف عدالت میں دائر درخواست پر دہلی ہائی کورٹ نے بھی تعجب کا اظہارکیا اور کہا کہ جس کے نزیک فلم دیکھنا گناہ ہے تو وہ نہ دیکھے۔ فلم “پی کے” کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر جسٹس جی… Continue 23reading عامر خان کی 'پی کے' پر بلآخر عدالت کا فیصلہ آگیا

کراچی میں ایک قتل کتنے 'روپے' میں کیا جاتا ہے، سنیے قاتل کی زبانی

26  جنوری‬‮  2015

کراچی میں ایک قتل کتنے 'روپے' میں کیا جاتا ہے، سنیے قاتل کی زبانی

کراچی: چند روز قبل کراچی میں فیکٹری منیجر کو قتل کرنے والے ملزم نے گرفتاری دے دی جب کہ ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے 2000 روپے کے عوض منیجر کو قتل کیا۔ ڈی آئی جی ویسٹ نے فیکٹری منیجر کو قتل کرنے والے ملزم عبدالرحیم کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جب کہ… Continue 23reading کراچی میں ایک قتل کتنے 'روپے' میں کیا جاتا ہے، سنیے قاتل کی زبانی

پاکستانی آرمی جیٹ کا بھارت میں 'لینڈنگ' کا راز

26  جنوری‬‮  2015

پاکستانی آرمی جیٹ کا بھارت میں 'لینڈنگ' کا راز

اسلام آباد: پاک فضائیہ کے جیٹ طیارے نے بھارت کے شہر لکھنو میں ایندھن بھروانے کے لئے لینڈنگ کی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاکستان ایئرفورس کے جیٹ طیارے نے گزشتہ روز سنگاپور جاتے ہوئے بھارت کے شہر لکھنو میں ایندھن بھروانے کے لئے لینڈنگ کی جب کہ طیارے کا بھارتی شہر میں ایندھن بھرانے کے… Continue 23reading پاکستانی آرمی جیٹ کا بھارت میں 'لینڈنگ' کا راز

امریکی وائٹ ہاوس پر ڈرون گر گیا۔

26  جنوری‬‮  2015

امریکی وائٹ ہاوس پر ڈرون گر گیا۔

نیویارک: سخت ترین حفاظتی حصار اور جدید ترین سیکورٹی نظام کے باوجود وائٹ ہاؤس کی سیکورٹی میں خامیاں گزشتہ کئی دنوں سے سامنے آرہی ہیں اور ایسا ہی  تازہ واقعہ اس وقت  سامنے آیا جب  ڈرون ڈیوائس وائٹ ہاوس کے لان میں آگری اور کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری… Continue 23reading امریکی وائٹ ہاوس پر ڈرون گر گیا۔

نیند میں ڈرنے کے بعد حارث سہیل پر کیا گذری کلک کر کے جانیں

26  جنوری‬‮  2015

نیند میں ڈرنے کے بعد حارث سہیل پر کیا گذری کلک کر کے جانیں

کرائسٹ چرچ……. پاکستانی کرکٹ ٹیم بھوتوں کے درمیان گھرگئی ہے اور ایک کھلاڑی پر اسرار طور پر شدید بخار میں مبتلا ہو گیا ہے۔ڈان نیوز کے مطابق آل راﺅنڈر حارث سہیل نیند میں ڈرنے کے بعد تیز بخار میں مبتلا ہو گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ کے شہر… Continue 23reading نیند میں ڈرنے کے بعد حارث سہیل پر کیا گذری کلک کر کے جانیں