سراج الحق نے مودی کو کیا کہہ دیا جاننے کیلئے کلک کریں

23  ‬‮نومبر‬‮  2014

سراج الحق نے مودی کو کیا کہہ دیا جاننے کیلئے کلک کریں

لاہور۔۔۔۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اپنے پیر چادر میں ہی رکھیں اگر ان میں عقل ہے تو ہمارے بجائے غربت اور جہالت سے لڑیں۔مینار پاکستان لاہور پر جماعت اسلامی کے 3 روزہ اجتماع عام سے خطاب کے دوران سراج الحق کا کہنا تھا کہ لوگ کہتے… Continue 23reading سراج الحق نے مودی کو کیا کہہ دیا جاننے کیلئے کلک کریں

عمران خان عوام کے پیسے سے اپنی سیاسی مہم کیوں چلا رہے ہیں، پرویز رشید

23  ‬‮نومبر‬‮  2014

عمران خان عوام کے پیسے سے اپنی سیاسی مہم کیوں چلا رہے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے ایک بار پھر کہا ہے کہ عمران خان دوسروں پر بات کرنے سے پہلے اپنے آپ پر غور کریں اور بتائیں کہ وہ عوام کے پیسے سے اپنی سیاسی مہم کیوں چلا رہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا تھا… Continue 23reading عمران خان عوام کے پیسے سے اپنی سیاسی مہم کیوں چلا رہے ہیں، پرویز رشید

افغانستان کے صوبے پکتیکا میں والی بال میچ میں خود کش حملہ، 45 افراد ہلاک 60 زیادہ زخمی

23  ‬‮نومبر‬‮  2014

افغانستان کے صوبے پکتیکا میں والی بال میچ میں خود کش حملہ، 45 افراد ہلاک 60 زیادہ زخمی

خوست۔۔۔۔افغانستان کے صوبے پکتیکا میں ایک والی بال میچ میں خود کش حملے میں کم از کم 45 افراد ہلاک اور60 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ملک کے مشرق صوبے پکتیکا کے گورنر نے بی بی سی کے نمائندے رچرڈ گیلپن کو بتایا کہ یہ خود کش حملے والی بال میچ دیکھنے کے لیے جمع… Continue 23reading افغانستان کے صوبے پکتیکا میں والی بال میچ میں خود کش حملہ، 45 افراد ہلاک 60 زیادہ زخمی

خیبر پختون خوا حکومت بلدیاتی انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کرانے سے دستبردار

23  ‬‮نومبر‬‮  2014

خیبر پختون خوا حکومت بلدیاتی انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کرانے سے دستبردار

پشاور ۔۔۔خیبر پختون خوا حکومت بلدیاتی انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کرانے سے دستبردار ہوگئی۔ صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن آ ف پاکستان کو مراسلہ لکھ کراپریل میں بلدیاتی انتخابات کرانے پر اپنی ا مادگی سے ا گاہ کردیا۔پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے خیبر پختون خوا کے وزیر بلدیات عنایت اللہ نے بتایا کہ… Continue 23reading خیبر پختون خوا حکومت بلدیاتی انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کرانے سے دستبردار

اب منافقت نہیں چلے گی، سراج الحق

23  ‬‮نومبر‬‮  2014

اب منافقت نہیں چلے گی، سراج الحق

لاہور ۔۔۔۔جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ظالم طبقہ اور پاکستان، دونوں ساتھ نہیں چل سکتے، اب منافقت نہیں چلے گی، اسلامی نظام یا کوئی دوسرا نظام،ایک کو رکھنا ہو گا۔ہم مہنگائی ، لوڈ شیڈنگ اور دیگر مسائل کے خلاف جہاد کریں گے۔جماعت اسلامی کے اجتماع عام سے اختتامی خطاب… Continue 23reading اب منافقت نہیں چلے گی، سراج الحق

امریکہ میں ایک خاتون نے سو سال کی عمر میں پہلی بار سمندر دیکھا

23  ‬‮نومبر‬‮  2014

امریکہ میں ایک خاتون نے سو سال کی عمر میں پہلی بار سمندر دیکھا

واشنگٹن۔۔۔امریکہ میں ایک خاتون نے اپنی سویں سالگرہ کے قریب پہنچنے پر پہلی بار ساحل سمندر دیکھا۔روبی ہولٹ نے اپنی پوری زندگی امریکہ کی ریاست ٹینیسی کے دیہات میں کپاس کی چنائی کرتے ہوئے گزاری ہے اور کہتی ہیں کہ انھیں ساحل سمندر پر جانے کے لیے نہ تو وقت ملا اور نہ ہی پیسے۔روبی… Continue 23reading امریکہ میں ایک خاتون نے سو سال کی عمر میں پہلی بار سمندر دیکھا

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں عورت ذات کی اتنی بے توقیری۔۔کلک کر کے جانئے

23  ‬‮نومبر‬‮  2014

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں عورت ذات کی اتنی بے توقیری۔۔کلک کر کے جانئے

نئی دہلی۔۔۔۔۔بھارتی دارالحکومت دہلی سے ملحق ریاست ہریانہ کے آس محمد نے اپنی بیوی کو ایک دلال کے توسط سے تقریباً ساڑھے تین ہزار روپے میں خریدا تھا۔بھارت میں یہ رقم ایک گائے کی قیمت سے بھی کم ہے لیکن انھیں اس سے کوئی سروکار نہیں۔آس محمد کہتے ہیں: ’یہ بات درست ہے کہ میری… Continue 23reading دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں عورت ذات کی اتنی بے توقیری۔۔کلک کر کے جانئے

پاکستانی عسکریت پسندوں اور داعش کے درمیان مضبوط تعلق الزرقاوی ،چشم کشا رپورٹ پڑھنے کیلئے کلک کریں

23  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستانی عسکریت پسندوں اور داعش کے درمیان مضبوط تعلق الزرقاوی ،چشم کشا رپورٹ پڑھنے کیلئے کلک کریں

پشاور۔۔۔۔ اگر یہاں پاکستانی عسکریت پسندوں اور عراق کے جنگجوؤں کے درمیان کوئی مضبوط تعلق موجود ہے تو وہ ابو معصب الزرقاوی ہے۔احمد فضیل النزال الخلایلہ المعروف ابومعصب الزرقاوی 40 سالہ اردن کا شہری جو لگ بھگ دس برسوں تک پاکستان میں مقیم رہا۔وہ پشاور اور کچھ قبائلی ایجنسیوں میں رہائش اختیار کرتا رہا ،… Continue 23reading پاکستانی عسکریت پسندوں اور داعش کے درمیان مضبوط تعلق الزرقاوی ،چشم کشا رپورٹ پڑھنے کیلئے کلک کریں

گوجرانوالہ میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان شدید کشیدگی

23  ‬‮نومبر‬‮  2014

گوجرانوالہ میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان شدید کشیدگی

گوجرانوالہ۔۔۔۔پہلوانوں کے شہر میں عمران خان کے جلسے سے قبل مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان شدید کشیدگی پائی جاتی ہے اور دونوں جانب سے کسی بھی تصادم کی صورت میں ٹماٹر ، بوسیدہ جوتے اور انڈے برسانے کی تیاریوں کی خبریں آرہی ہیں۔گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے جلسے سے سیاسی… Continue 23reading گوجرانوالہ میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان شدید کشیدگی