امریکی ریاست میری لینڈ کے ہائی وے پرہوگئی نوٹوں کی بارش، مگر کیسے؟

7  ‬‮نومبر‬‮  2014

امریکی ریاست میری لینڈ کے ہائی وے پرہوگئی نوٹوں کی بارش، مگر کیسے؟

میری لینڈ اسٹیٹ پولیس کے مطابق اربانا کے نزدیک بند باڈی کا ایک ٹرک رقم لے جارہاتھا کہ کسی وجہ سے اس کا ایک دروازہ کھلا رہ گیا اور اس میں رکھے کرنسی نوٹوں کے بیگوں میں سے ایک بیگ کھل گیا جس کے نتیجے میں کرنسی نوٹ ہوا میں پھیل گئے۔ ایسا لگتاتھا کہ… Continue 23reading امریکی ریاست میری لینڈ کے ہائی وے پرہوگئی نوٹوں کی بارش، مگر کیسے؟

اسرائیل کا مسلمانوں پر ایک اور حملہ، ہم آخر کب تک یونہی خاموش بیٹھینگے؟

7  ‬‮نومبر‬‮  2014

اسرائیل کا مسلمانوں پر ایک اور حملہ، ہم آخر کب تک یونہی خاموش بیٹھینگے؟

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کا ایک اور متنازعہ حکم نامہ جاری کردیا ہے جس کے بعد اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کےدرمیان جاری کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ اسرائیلی سینئر اہلکار نے غیرملکی خبررساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعظم… Continue 23reading اسرائیل کا مسلمانوں پر ایک اور حملہ، ہم آخر کب تک یونہی خاموش بیٹھینگے؟

ورلڈ کپ کے لئے مصباح الحق ہی بہترین چوائس ہے، شاہد خان آفریدی

7  ‬‮نومبر‬‮  2014

ورلڈ کپ کے لئے مصباح الحق ہی بہترین چوائس ہے، شاہد خان آفریدی

کراچی۔۔۔۔قومی ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹیم میں کوئی گروہ بندی نہیں ہے اور ورلڈ کپ کے لئے مصباح الحق ہی بہترین چوائس ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ قریب ہے اور اس موقع پر ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں ہونی… Continue 23reading ورلڈ کپ کے لئے مصباح الحق ہی بہترین چوائس ہے، شاہد خان آفریدی

آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

7  ‬‮نومبر‬‮  2014

آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد: آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔پاکستان کی سب سے بڑی انٹیلیجنس ایجنسی انٹر سروس انٹیلی جنس(آئی ایس آئی) کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے،میجر جنرل سے لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے… Continue 23reading آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

فیصل آباد کے ہسپتال میں ایک سال میں دو ہزار بچے جاں بحق

7  ‬‮نومبر‬‮  2014

فیصل آباد کے ہسپتال میں ایک سال میں دو ہزار بچے جاں بحق

فیصل آباد۔۔۔۔ فیصل آباد الائیڈ اسپتال میں رواں سال علاج کے لیے داخل ہونے والے 14 ہزار بچوں میں سے 2 ہزار بچے جانبر نہ ہوسکے۔ الائیڈ اسپتال فیصل آباد کا سب سے بڑا اسپتال ہے جہاں ناصرف فیصل آباد بلکہ جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ سمیت دیگر اضلاع سے بچوں کو تشویشناک حالت میں… Continue 23reading فیصل آباد کے ہسپتال میں ایک سال میں دو ہزار بچے جاں بحق

چین کے ساتھ معاہدوں پر 10 لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روزگار ملیگا،وزیراعظم نوازشریف

7  ‬‮نومبر‬‮  2014

چین کے ساتھ معاہدوں پر 10 لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روزگار ملیگا،وزیراعظم نوازشریف

اسلام آباد۔۔۔ وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ عوام کو لوڈشیڈنگ کی مصیبت سے بچانے کے لیے چین جا رہا ہوں جہاں اہم منصوبوں پر معاہدے کیے جائیں گے جس کے ذریعے پاکستان کے 10 لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روزگار ملیگا۔سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نوازشریف تین روزہ ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون… Continue 23reading چین کے ساتھ معاہدوں پر 10 لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روزگار ملیگا،وزیراعظم نوازشریف

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے ابوظہبی میں شروع ہو گا

7  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے ابوظہبی میں شروع ہو گا

ابو ظہبی۔۔۔۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے ابوظبی میں شروع ہورہا ہے۔دونوں ٹیموں نے میچ سے قبل بھرپور پریکٹس کی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ اتوار کو ابوظبی میں شروع ہوگا۔وہی ابوظبی جہاں پاکستان نے آسٹریلیا کو گزشتہ ہفتے شکست سے دو چار… Continue 23reading پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے ابوظہبی میں شروع ہو گا

افغانستان میں نیشنل سیکیورٹی فورسز کے اہل کاروں کی ہلاکت میں غیرمعمولی اضافہ

7  ‬‮نومبر‬‮  2014

افغانستان میں نیشنل سیکیورٹی فورسز کے اہل کاروں کی ہلاکت میں غیرمعمولی اضافہ

کابل۔۔۔۔افغانستان میں نیشنل سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گذشتہ سال سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد سے اہل کاروں کی ہلاکت میں غیرمعمولی اضافہ رکارڈ کیا گیا ہے۔ارمی ، پولیس اور ائر فورس پر مشتمل افغان نیشنل سیکیورٹی فورسز نے سال 2013 کے وسط میں طالبان اور دیگر گروپوں کے خلاف آپریشنوں کے قیادت… Continue 23reading افغانستان میں نیشنل سیکیورٹی فورسز کے اہل کاروں کی ہلاکت میں غیرمعمولی اضافہ

طالب جوہری کے داماد اور متعدد ڈاکٹرز سمیت 45 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

7  ‬‮نومبر‬‮  2014

طالب جوہری کے داماد اور متعدد ڈاکٹرز سمیت 45 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

کراچی۔۔۔۔پولیس نے علامہ طالب جوہری کے داماد اور متعدد ڈاکٹرز سمیت 45 افراد کے قتل میں ملوث کالعدم تنظیم کے امیر کو 4 ساتھیوں سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی آئی ڈی نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں چھاپا مار کر کالعدم تنظیم کے کراچی کے امیر سید احمد حسن عرف معاویہ… Continue 23reading طالب جوہری کے داماد اور متعدد ڈاکٹرز سمیت 45 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار