ایڈیشنل سیشن جج لورالائی پر پولیس تشدد کے خلاف بلوچستان میں وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ

25  اکتوبر‬‮  2014

ایڈیشنل سیشن جج لورالائی پر پولیس تشدد کے خلاف بلوچستان میں وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ

کوئٹہ۔۔۔۔کوئٹہ میں ایڈیشنل سیشن جج لورالائی پر پولیس تشدد کے خلاف بلوچستان بار ایسوسی ایشن کی اپیل پر وکلانے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔ کوئٹہ میں گزشتہ روز سائنس کالج پرنس روڈ چوک پر تین پولیس اہلکاروں نے ایڈیشنل سیشن جج لورالائی ارباب ریاض کاسی کو تلخ کلامی کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا تھا… Continue 23reading ایڈیشنل سیشن جج لورالائی پر پولیس تشدد کے خلاف بلوچستان میں وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ

ایبولا وائرس امریکہ بھی پہنچ گیا ،شہریوں میں کھلبلی مچ گئی

25  اکتوبر‬‮  2014

ایبولا وائرس امریکہ بھی پہنچ گیا ،شہریوں میں کھلبلی مچ گئی

نیویارک۔۔۔ دنیا کا خطرناک وائرس ایبولا امریکا پہنچ گیاہے ، نیویارک میں پہلے مریض کی تصدیق کے بعد امریکیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔حکام کے مطابق متاثرہ ڈاکٹر کریگ اسپنسرامدادی تنظیم میڈیسنز سانز فرنٹیئرز (ایم ایس ایف) کے لیے کام کرتے ہیں اور اسی موذی مرض کے مریضوں کا علاج کرنے کے سلسلے میں… Continue 23reading ایبولا وائرس امریکہ بھی پہنچ گیا ،شہریوں میں کھلبلی مچ گئی

آئندہ ماہ سندھ گیمز کے انعقاد کا فیصلہ

25  اکتوبر‬‮  2014

آئندہ ماہ سندھ گیمز کے انعقاد کا فیصلہ

کراچی۔۔۔۔صوبائی حکو مت نے آئندہ ماہ سندھ گیمز کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا ہے، کراچی میں شیڈول سہ روزہ مقابلوں میں صوبے کے تمام 23 اضلاع کی ٹیمیں شرکت کریں گی ۔ صوبائی سیکریٹری لئیق احمد کے مطابق سندھ گیمز کو بھر پور انداز میں منعقد کرانے کے لیے انتظامات کیے جارہے ہیں، بجٹ میں… Continue 23reading آئندہ ماہ سندھ گیمز کے انعقاد کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت کی بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے الیکشن کمیشن کو باقاعدہ درخواست

25  اکتوبر‬‮  2014

خیبر پختونخوا حکومت کی بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے الیکشن کمیشن کو باقاعدہ درخواست

اسلام آباد۔۔۔خیبر پختونخوا حکومت نے بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے الیکشن کمیشن کو باقاعدہ درخواست کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کو بھجوائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن جلد از جلد صوبے میں بلدیاتی انتخابات کروائے۔ الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں تین مراحل میں انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبے کو… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت کی بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے الیکشن کمیشن کو باقاعدہ درخواست

سوات میں سکیورٹی فورسز گاڑی اور مسافر وین میں تصادم ، 2 افراد جاں بحق ، 8 زخمی

25  اکتوبر‬‮  2014

سوات میں سکیورٹی فورسز گاڑی اور مسافر وین میں تصادم ، 2 افراد جاں بحق ، 8 زخمی

سوات ۔۔۔۔کبل میں سکیورٹی فورسز گاڑی اور مسافر وین میں تصادم ، 2 افراد جاں بحق ، 8 زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا۔ ذرائع کے مطابق کبل کے علاقے علی گراما میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی اور مسافر وین میں ٹکر… Continue 23reading سوات میں سکیورٹی فورسز گاڑی اور مسافر وین میں تصادم ، 2 افراد جاں بحق ، 8 زخمی