طاہرالقادری تو چلے کینیڈا، اب کیا ہو گا

25  اکتوبر‬‮  2014

طاہرالقادری تو چلے کینیڈا، اب کیا ہو گا

. لاہور۔۔۔ سربراہ عوامی تحریک طاہرالقادری کاجلد غیرملکی دورے پر جلد کینیڈا روانہ ہونیکاامکا ن ہے ذرائع نے بتایا ہے کی طاہرالقادری چندہ مہم کیلیے غیر ملکی دورے کریں گے غیرملکی دورہ کے دوران طاہرالقادری بیرونی تنظیم سازی کاعمل بھی مضبوط کریں گے۔ پاکستان عوامی تحریک کے ذرائع کا کہنے ہے کہ وہ محرم الحرام… Continue 23reading طاہرالقادری تو چلے کینیڈا، اب کیا ہو گا

طاہرالقادری جا رہے ہیں بیرون ملک اب کیا ہو گا

25  اکتوبر‬‮  2014

طاہرالقادری جا رہے ہیں بیرون ملک اب کیا ہو گا

. لاہور۔۔۔ سربراہ عوامی تحریک طاہرالقادری کاجلد غیرملکی دورے پرروانہ ہونیکاامکا ن ہے ذرائع نے بتایا ہے کی طاہرالقادری چندہ مہم کیلیے غیر ملکی دورے کریں گے غیرملکی دورہ کے دوران طاہرالقادری بیرونی تنظیم سازی کاعمل بھی مضبوط کریں گے

ایم کیو ایم کا حکومت میں آنا جانا اسلام آباد کی بارش کی طرح ہے، منظور وسان

25  اکتوبر‬‮  2014

ایم کیو ایم کا حکومت میں آنا جانا اسلام آباد کی بارش کی طرح ہے، منظور وسان

  حیدر آباد۔۔۔۔وزیر جیل خانہ جات سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا حکومت میں آنا جانا اسلام آباد کی بارش کی طرح ہے، الطاف حسین عقل مند سیاستدان ہیں،ابھی غصے میں ہیں،کچھ دنوں میں غصہ کم ہوجائے گا۔حیدر آباد جیل کے دورے کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی… Continue 23reading ایم کیو ایم کا حکومت میں آنا جانا اسلام آباد کی بارش کی طرح ہے، منظور وسان

چین نے نیا ایشائی بنک کھول کر امریکہ میں کھلبلی مچا دی

25  اکتوبر‬‮  2014

چین نے نیا ایشائی بنک کھول کر امریکہ میں کھلبلی مچا دی

بیجنگ۔۔۔۔ چین نے نیا ایشائی بنک کھول کر امریکہ میں کھلبلی مچا دی ہے ۔چین کی کی سربراہی میں 21 ایشیائی ممالک نے سماجی اور معاشی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کے لیے نئے ایشیائی ترقیاتی بینک کے قیام کے معاہدے پر جمعہ کو دستخط کیے ہیں۔چین نے عالمی سطح پر اپنا اثرورسوخ بڑھانے کیلئے اس… Continue 23reading چین نے نیا ایشائی بنک کھول کر امریکہ میں کھلبلی مچا دی

پاکستان سٹیل مل کی نجکاری کا عمل شروع

25  اکتوبر‬‮  2014

پاکستان سٹیل مل کی نجکاری کا عمل شروع

کراچی۔۔۔۔پاکستان سٹیل مل کی جزوی نجکاری کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ پہلے مرحلے میں حکومت نے نجکاری کے لئے مالیاتی مشیر کے تقرر کے لئے درخواستیں طلب کر لی ہے۔ کبھی منافع بخش ادارہ کہلانے والی سٹیل مل میں اِس وقت پیداواری عمل تقریباً معطل ہوچکا ہے۔ حکومت نے پاکستان سٹیل مل کی جزوی نجکاری… Continue 23reading پاکستان سٹیل مل کی نجکاری کا عمل شروع

ملک و قوم کو اتحاد اور اتفاق کی ضرورت ہے، شہباز شریف کی جماعت اسلامی کے وفد سے گفتگو

25  اکتوبر‬‮  2014

ملک و قوم کو اتحاد اور اتفاق کی ضرورت ہے، شہباز شریف کی جماعت اسلامی کے وفد سے گفتگو

لاہور۔۔۔۔۔جماعت اسلامی نے کْل پاکستان اجتماع عام کی تیاریوں کا آغاز کر دیا۔ لیاقت بلوچ کی سربراہی میں وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی ، وزیر اعلیٰ نے کمشنر لاہور کو حکومت کی جانب سے فوکل پرسن مقرر کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکرٹری لیاقت… Continue 23reading ملک و قوم کو اتحاد اور اتفاق کی ضرورت ہے، شہباز شریف کی جماعت اسلامی کے وفد سے گفتگو

دبئی ٹیسٹ، دوسر ی اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

25  اکتوبر‬‮  2014

دبئی ٹیسٹ، دوسر ی اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

دبئی۔۔۔ دبئی میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف دوسر ی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر89 رنز بنا لئے ہیں۔ چوتھے روز پاکستان نے اپنی نا مکمل دوسری اننگز کا آغاز 38 رنز بغیر کسی نقصان کے کیا تو پاکستان… Continue 23reading دبئی ٹیسٹ، دوسر ی اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

ایدھی کے دفتر میں ڈکیتی کا اہم ملزم گرفتار ، قبضے سے غیر ملکی کرنسی بھی برآمد

25  اکتوبر‬‮  2014

ایدھی کے دفتر میں ڈکیتی کا اہم ملزم گرفتار ، قبضے سے غیر ملکی کرنسی بھی برآمد

کراچی۔۔۔معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے دفتر میں ڈکیتی کے اہم ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے قصبہ کالونی اور فنرٹئیر کالونی میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے دفتر میں ڈکیتی کے واردات میں ملوث ایک مرکزی ملزم مظہر کو… Continue 23reading ایدھی کے دفتر میں ڈکیتی کا اہم ملزم گرفتار ، قبضے سے غیر ملکی کرنسی بھی برآمد

امریکہ کی واشنگٹن اور کیلی فورنیا ریاستوں میں فائرنگ،2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک

25  اکتوبر‬‮  2014

امریکہ کی واشنگٹن اور کیلی فورنیا ریاستوں میں فائرنگ،2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک

واشنگٹن۔۔۔۔امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا پہلا واقعہ امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر میریزول میں پیش آیا جس میں نویں جماعت کے ایک طالب علم نے اپنے اسکول کے کیفے ٹیریا میں… Continue 23reading امریکہ کی واشنگٹن اور کیلی فورنیا ریاستوں میں فائرنگ،2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک