اللہ تعالیٰ نواز حکومت فوری نہیں گرانا چاہتاٜ طاہرالقادری

23  اکتوبر‬‮  2014

اللہ تعالیٰ نواز حکومت فوری نہیں گرانا چاہتاٜ طاہرالقادری

ایبٹ آباد۔۔۔۔۔۔۔ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نواز حکومت کو فوری طور پر گرانا نہیں چاہتا، ہمیں کسی کے اتفاق اور اختلاف سے فرق نہیں پڑتا، دھرنا ختم کر نے کےلئے ایک ماہ تک عمران خان سے مشاورت کی، کمانڈر نے جنگ چھوڑی نہیں حکمت عملی بدل لی… Continue 23reading اللہ تعالیٰ نواز حکومت فوری نہیں گرانا چاہتاٜ طاہرالقادری

مولانا فضل الرحمان خود کش حملے میں بال بال بچ گئے

23  اکتوبر‬‮  2014

مولانا فضل الرحمان خود کش حملے میں بال بال بچ گئے

کوئٹہ۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ میں جمعیت علمائے اسلام ف کے  رہنما  مولانا فضل الرحمان  خود کش حملے مےں بال بال بچ گئے۔ مولانا فضل الرحمان مفتی محمود کانفرنس مےں     تقریر ختم کرکے جیسے ہی جلسہ گاہ سے نکل کر اپنی گاڑی میں بیٹھے اچانک زوردار دھماکا ہوگیا جس سے 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان خود کش حملے میں بال بال بچ گئے

ہماری صلح اور امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے خواجہ آصف

23  اکتوبر‬‮  2014

ہماری صلح اور امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے خواجہ آصف

اسلام آباد: ۔۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت ہماری اندرونی صورتحال سے کوئی فائدہ اٹھانا چاہتا ہے تو یہ اس کی بھول ہے لہٰذا ہم نہیں چاہتے کہ صورتحال خراب ہو مگر برا وقت آیا تو بھرپور جواب دیں گے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ ا?صف نے کہا… Continue 23reading ہماری صلح اور امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے خواجہ آصف

بھارت کو ورکنگ باؤنڈری پر نئے بنکرز بنانے کی اجازت نہیں دیں گے ترجمان دفتر خارجہ

23  اکتوبر‬‮  2014

بھارت کو ورکنگ باؤنڈری پر نئے بنکرز بنانے کی اجازت نہیں دیں گے ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد۔۔۔۔۔: ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلمنے کہا ہے کہ ورکنگ باؤنڈری سے متعلق معاہدے کے تحت بھارت اور پاکستان سرحد کے 500 میٹر اندر تک کسی قسم کی تعمیرات نہیں کرسکتے اس لیے پاکستان بھارت کو ورکنگ باؤنڈری پر نئے بنکرز بنانے کی اجازت نہیں دے گا۔دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران… Continue 23reading بھارت کو ورکنگ باؤنڈری پر نئے بنکرز بنانے کی اجازت نہیں دیں گے ترجمان دفتر خارجہ

دھرنا عمران کی مشاورت سے ختم کیا ، طاہرالقادری

23  اکتوبر‬‮  2014

دھرنا عمران کی مشاورت سے ختم کیا ، طاہرالقادری

ایبٹ آباد طاہرالقادری کا جلسہ گاہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا اور ،گل پاشی کی گئی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ دھرنامشاورت سے ختم کیا ہے ۔ عمران اپنادھرناختم کرتے ہیں یانہیں یہ انکی حکمت عملی ہوگ ی۔ اسلام آباددھرنے لوگوں کی سوچ بدل دی ہے

سندھ میں حکومت بچانے کیلئے اتحادیوں کی ضرورت نہیں،بلاول بھٹو زرداری

23  اکتوبر‬‮  2014

سندھ میں حکومت بچانے کیلئے اتحادیوں کی ضرورت نہیں،بلاول بھٹو زرداری

گڑھی خدا بخش۔۔۔۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے ہمیں سندھ میں حکومت بچانے کیلئے اتحادیوں کی ضرورت نہیں انہوں نے قطعی لہجے میں بات کرتے کہا کہ کہ جمہوریت کے لئے ایم کیو ایم سے مفاہمت کی ، سندھ میں حکومت بنانے کے لئے اتحادیوں کی ضرورت تھی نہ ہوگی ،… Continue 23reading سندھ میں حکومت بچانے کیلئے اتحادیوں کی ضرورت نہیں،بلاول بھٹو زرداری