برطانوی حکومت کا الطاف حسین کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کرنے کا فیصلہ

23  اکتوبر‬‮  2014

برطانوی حکومت کا الطاف حسین کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کرنے کا فیصلہ

لندن: ۔۔۔۔۔برطانوی حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن سروس کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کیخلاف ثبوت ناکافی ہیں۔ ذرائع کے مطابق الطاف حسین کو کلیئرنس لیٹر جلد بھجوایا جا سکتا ہے جو… Continue 23reading برطانوی حکومت کا الطاف حسین کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کرنے کا فیصلہ