پی پی کاشہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ جشن بے نظیر کے طور پر منانے کا فیصلہ

11  جون‬‮  2023

پی پی کاشہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ جشن بے نظیر کے طور پر منانے کا فیصلہ

راجن پور ( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے 21 جون کو شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کا دن جشن بے نظیر کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے ملک بھر کے ہر بڑے چھوٹے شہر اور دیہات میں بھی کیک کاٹے جائیں گے اور خصوصی سیمینار اور تقریبات… Continue 23reading پی پی کاشہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ جشن بے نظیر کے طور پر منانے کا فیصلہ

شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ

22  مئی‬‮  2023

شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت 25 مئی کویوم تکریم شہدائے پاکستان منایا جائے گا۔ اس دن منانے کا مقصد شہداء کی لازوال قربانیوں کی یاد تازہ کرنا ہے اور قوم کو یہ پیغام بھی دینا ہیکہ شہداء اْن کی… Continue 23reading شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ

وزارت خارجہ کا مختلف ممالک میں پاکستانی سفیروں کی تقرری کا فیصلہ

8  اپریل‬‮  2023

وزارت خارجہ کا مختلف ممالک میں پاکستانی سفیروں کی تقرری کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) وزارت خارجہ نے مختلف ممالک میں پاکستانی سفیروں کی تقرری کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ نے مختلف ممالک میں پاکستانی سفیروں کی تقرری کا فیصلہ کیا ہے وزارت خا رجہ کے مطابق ڈاکٹر بلال احمد جنیوا میں پاکستان کے مستقل مندوب ہوں گے، جبکہ شعیب سرور کو ڈنمارک،… Continue 23reading وزارت خارجہ کا مختلف ممالک میں پاکستانی سفیروں کی تقرری کا فیصلہ

حکومتی اتحاد کا پنجاب، کے پی الیکشن ملتوی کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

28  مارچ‬‮  2023

حکومتی اتحاد کا پنجاب، کے پی الیکشن ملتوی کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی پی آئی)سپریم کورٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست کے بعد حکومتی اتحاد نے فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق حکومتی اتحاد کا انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق کیس میں فریق بننے کر لیا ہے، آج ن لیگ، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی فریق… Continue 23reading حکومتی اتحاد کا پنجاب، کے پی الیکشن ملتوی کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کی کورونا سکریننگ دوبارہ سخت کرنےکا فیصلہ

29  دسمبر‬‮  2022

بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کی کورونا سکریننگ دوبارہ سخت کرنےکا فیصلہ

بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کی کورونا سکریننگ دوبارہ سخت کرنےکا فیصلہ لاہور (آئی ا ین پی ) پاکستان نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی کورونا سکریننگ دوبارہ سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل ہیلتھ سروسز کے مطابق دوبارہ سکریننگ سخت کرنے کا فیصلہ دنیا بھر میں کورونا وبا کے دوبارہ پھیلا… Continue 23reading بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کی کورونا سکریننگ دوبارہ سخت کرنےکا فیصلہ

عدالت کا بڑا فیصلہ عمران خان اور فواد چوہدری کے چہرے کھل اٹھے

21  ستمبر‬‮  2022

عدالت کا بڑا فیصلہ عمران خان اور فواد چوہدری کے چہرے کھل اٹھے

راولپنڈی (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس معطل کر دیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس کے خلاف عمران خان اور فواد چوہدری کی درخواستوں پر سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن… Continue 23reading عدالت کا بڑا فیصلہ عمران خان اور فواد چوہدری کے چہرے کھل اٹھے

بھارت میں 20 ہزار کروڑ روپے کی شاہی جائیداد کے مقدمے کا تاریخی فیصلہ

14  ستمبر‬‮  2022

بھارت میں 20 ہزار کروڑ روپے کی شاہی جائیداد کے مقدمے کا تاریخی فیصلہ

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت کی سپریم کورٹ نے پنجاب کی ریاست فریدکوٹ کے سابق مہاراجہ ہریندر سنگھ براڑ کی 20 ہزار کروڑ روپے کی شاہی جائیداد کے 30 برس سے جاری وراثت کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے مہاراجہ کی دو بیٹیوں کو ان کی بیشتر جائیداد کا وارث قرار دیا ہے۔ان کے… Continue 23reading بھارت میں 20 ہزار کروڑ روپے کی شاہی جائیداد کے مقدمے کا تاریخی فیصلہ

شادی کی ویڈیو بطور شہادت دیکھ کر جج نے نان و نفقہ پر تاریخی فیصلہ سنا دیا

23  مئی‬‮  2021

شادی کی ویڈیو بطور شہادت دیکھ کر جج نے نان و نفقہ پر تاریخی فیصلہ سنا دیا

رحیم یارخان(آئی این پی )فیملی کورٹ کا منفرد فیصلہ،شادی کی ویڈیو کو بطورشہادت دیکھ کر فیملی جج نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔تفصیلات کے مطابق سلطانیہ ٹائون رحیم یار خان کی رہائشی راحیلہ شہزادی نے جناح پارک کے رہائشی عابد منیر کے خلاف فیملی دعوی نان و نفقہ، دلا پانے سوا تولہ طلائی زیورات و واپسی… Continue 23reading شادی کی ویڈیو بطور شہادت دیکھ کر جج نے نان و نفقہ پر تاریخی فیصلہ سنا دیا

ﻓﯿﺼﻠﮧ

16  جنوری‬‮  2019

ﻓﯿﺼﻠﮧ

ﺍﯾﮏ ﺳﻮﺩﺍ ﮔﺮ ﮐﯽ ﺗﮭﯿﻠﯽ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ﺳﻮ ﺩﯾﻨﺎ ﺭ ﺗﮭﮯ، ﮔﻢ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮈﮬﻮﻝ ﭘﭩﻮﺍ ﮐﺮ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﺗﮭﯿﻠﯽ ﮔﻢ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﻟﮯ ﺍٓﺋﮯ ﺗﻮ ﺍُﺳﮯ ﺩﻭ ﺳﻮ ﺩﯾﻨﺎﺭ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ ﺍﺗﻔﺎﻗﺎً ﯾﮧ ﺗﮭﯿﻠﯽ ﺍﯾﮏ ﻏﺮﯾﺐ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﻣﻞ… Continue 23reading ﻓﯿﺼﻠﮧ